حیدرآباد۔4دسمبر(اعتماد نیوز)اتر پردیش کے ضلع مؤ میں ریلوے کراسنگ کے
قریب اسکولی بس کو ایک ٹرین نے ٹکر دے دی جسکے بعد 5کم سب طلبہ ہلاک ہوگئے۔
جبکہ مزید 20طلبہ زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اس
وقت پیش آیا جب بس ڈرائیور
ریلوے کراسنگ کے قریب ریلوے ٹریک پر بس کو پار کر رہا تھا کہ اچانک تیز
رفتار ٹرین نے بس کو ٹکر دے دی۔ بتایا جاتا ہے کہ زخمی کم سن طلبا میں سے
کئی طلبہ کی حالت تشویشناک ہے۔